آداب حیات

by Other Authors

Page 113 of 287

آداب حیات — Page 113

١١٣ آتی تو اپنا ہاتھ یا کپڑا منہ کے سامنے رکھ لیتے اور جس قدر ہو سکتا تو آواز کو دبائے۔رتمندی کتاب الاستیذان باب ما جاء فى خفض الصوت دو تخمير الوجه ۱۲- اگر مجلس میں چھینک آ جائے تو چھینک آنے پر الحمد للہ کہنا چاہیئے اور جو شخص سن رہا ہو تو اسے جواب میں ير حمد اللہ کہنا چاہیے۔ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ چھنے کنے کو پسند فرماتا ہے اور جمائی کو مکروہ۔( ترمذی ابواب الاستیذان باب ما جامع ان الله یحب العطاس دبكره التشاب) جب تم میں سے کوئی چھینکے اور الحمد للہ کہے تو ہر مسلمان پر جو اس کو سُفنے لازم ہے کہ یہ ملک اللہ کہے۔یعنی اللہ تم پر رحم کرے۔اور جب چھینک مارنے والا به جواب سُنے تو يهديكم الله ويصلح بالکم کہے یعنی اللہ تعالیٰ تمہیں ہدایت دے اور تمہارے حالات اچھے کپڑے۔دترندی ابواب الاستیدان والادب باب ما جاء كیف میثمت العاطس) ۱۴ - مجلس میں پاؤں پیار کے نہیں بیٹھنا چاہیئے حضورصلی الہ علیہ وسلم جب میں میںبیٹھتے تو آپ کے زانو کبھی ہم نشینوں سے آگے نکلے ہوئے نہ ہوتے -10 ر تمه ندی ابواب صفة القیامۃ باب نمبر (۴۶) -۱۵ مجلس میں یا مجلس کے پاس سے کوئی ہتھیار، تیر، چاقو چھری وغیرہ لے کر نہیں گزرنا چاہیئے۔اگر کوئی ایسا ہتھیار ہو تو اس کا پھل اپنے ہاتھ میں پکڑ لینا چاہئیے تاکہ دورے کو نقصان نہ پہنچے حضرت ابوموسی اشعری بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی ہا تھ میں تیرے کہ مجلس یا بازار سے گزرے تو اس کا پھل اپنے ہاتھ میں پکڑے تاکہ وہ کسی کو زخمی نہ کرے۔آپ نے یہ ارشاد تاکید کی تعرض سے تین