آداب حیات

by Other Authors

Page 25 of 287

آداب حیات — Page 25

۲۵ سورۃ الواقعہ کے آخر میں نَسَبِّحُ بِاسْمِ رَابِكَ الْعَظِيمِ ہ کے جواب میں سُبحن ربي العظيم پاک ہے میرا رب بڑی عظمت والا۔( تفسیر ابن کثیر جلد نمبر ۴ ص۳) " سورۃ بنی اسرائیل کی آخری آیت وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي يَعْتَخِذُ وَلَدًا وَلَمْ يَكُن لَّهُ شَرِيكَ فِي الْمُلْكِ وَلَمْ يَكُن لَّهُ وَلَى مِنَ الذُّل وَكَبَرُهُ تَكْبيراً اس کے جواب میں تَوَكَّلْتُ عَلَى الْحَيِّ الَّذِي لَا يَمُوتُ پڑھ کر آگے آیت الحَمدُ لله الذي لم يتخذ ولدا۔۔۔۔۔پڑھی جائے۔تفسیر ابن کثیر عربی مطبوعه مصر جلد نمبر ۳ صن سورۃ الملک کے آخر میں فَمَنْ يَّاتِيكُم بِمَاءٍ مَعِينٍ کے جواب میں اللهُ يَأْتِينَا بِه وهو الله رَبُّ العالمين (تفسیر جلالین ص ۲۹ مطبوعہ مطبع نظامی دہلی) اللہ اسے ہمارے پاس لائے گا اور وہ سب جہانوں کا پالنے والا ہے۔سورۃ المزمل کے آخر میں واستغْفِرُ والله کے جواب میں استَغةِ الله میں اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگتا ہوں۔ص۴۳ ر تفسیر ابن کثیر جلد ۴ ص ۳م عربي مطبوعة مصر فيه غفور الرحيم لمن استغنو) سورۃ القیامة کے آخر میں ان بتحبى الموتى کے جواب میں بَلَى اِنَّهُ شاد على كل شي قدير ہاں یقیناً وہ ہر چیز پر پورا پورا قادر ہے تفسیر ابن کثیر جلد ۴ ص ۵۲) عربی مطبوعه مصر منجا ما قبل) سورہ مرسلات کے آخر میي فَيَانِ حَدِيثِ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ کے جواب میں آمنا باللہ ہم اللہ پر ایمان لائے۔الاتقان جلد اول عربی صلا مطبوعہ سہیل اکیڈمی لاہور) سورۃ النبا کے آخر میں كُنتُ تُرابا کے جواب میں استَغْفِرُ اللہ میں اللہ سے