آداب حیات

by Other Authors

Page 190 of 287

آداب حیات — Page 190

19۔پہننے کی اجازت مرحمت فرمائی۔اور یہ لباس اس مرض کے لئے مفید ہے۔اسلم کتاب اللباس والزینته باب لبس الحرير الرجل اذا كان بمحكمة ) ۳۔درندوں کے چھپڑوں سے بنی ہوئی پوسٹ کی استعمال نہیں کرنی چاہیئے۔حدیث میں آتا ہے۔حضرت ابوالملح سے روایت ہے کہ بنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے در نوں کے چھیڑوں سے نہیں فرمائی ہے ١٤۔۔را بو داؤد کتاب اللباس باب في جلود النمور سفید کپڑوں کو اپنا لباس بنانے کی کوشش کرنی چاہیئے۔کیونکہ سفید رنگ حضور کو بہت پسند تھا۔حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔البوا مِنْ نِيَا بِكُمُ البياض فَانها من خيرِ ثِيَا بِكُمُ وَكَفَنُوا فيها موتكم ر ابو داؤد کتاب اللباس باب في البياض) سفید کپڑے پہنا کر دو۔کیونکہ یہ بہترین لباس ہے۔اسی طرح سفید کپڑوں میں ہی کفن دیا کرو۔ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ آپ نے فرمایا۔سفید کپڑوں سے اپنا لیاس بناؤ۔یہ بہت پاکیزہ اور ستھرا ہے۔(شمائل ترمندی باب ما جاء فى اللباس رسول الله ) حدیث میں آتا ہے حضرت رسول کریم تین کپڑے سفید سمولی روٹی کے بنے ہوؤں میں گفتن دیئے گئے۔ان میں کرتہ اور پگڑی نہ تھی۔ر مسلم کتاب الجنائز باب تكفين الميت) -۱۵ مردوں کو زعفرانی رنگ کے کپڑے پہنے منع ہیں۔