آداب حیات — Page 75
حضرت ابو بکر صدیق سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ مجھے کوئی ایسی دعا تعلیم فرمائیے جسے اپنی نماز میں مانگوں۔آپ تے فرمایا۔یہ کہا کرو۔اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلُمَا كَثِيرًا وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلا اَنْتَ فَاغْفِرْ لِى مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنتَ الْغَفُورُ ر تجرید بخاری حصہ اول (ص۱۹۲) الرحيم اے اللہ الیقیناً میں نے اپنے نفس پر ظلم کیا ہے بہت زیادہ اور تیرے سوا کوئی گناہوں کو نہیں بخشتا۔پس تو مجھے اپنی جناب سے بخش دے۔اور مجھ پر رحم کہ یقیناً تو ہی بہت بخشنے والا بار بار رحم کرنے والا ہے۔-1 منقش کپڑے پر نماز نہیں پڑھنی چاہیئے اور ایسے پردے پر جس پر تصویریں بنی ہوں ان کے سامنے نہیں پڑھنی چاہیئے، کیونکہ یہ نمازی کی توجہ کو پھر ادیتے ہیں۔حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول کریم نے ایک ایسی خمیصہ پر نماز پڑھی جس میں نقش تھے۔آپ کی نظر اس کے نفوش پر پڑی تو آپ نے نماز سے فارع ہو کر فرمایا۔میری اس تخصیصہ کو ابو جہیم کے پاس لے جاؤا در ان کی انجانیہ مجھے لا دو۔کیونکہ اس خمیدہ نے ابھی مجھے غافل کر دیا۔تجرید بخاری حصہ اول ص ۱۰) حضرت انس روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائینہ کے پاس ایک پر وہ تھا جسے انہوں نے گھر کے ایک گوشے میں ڈال رکھا تھا۔نبی کریم نے فرمایا۔ہمارے پاس سے اپنا ہو پردہ ہٹا دو۔کیونکہ اس کی تصویریں برابر میری نماز میں سامنے آرہی تھیں۔۔۔تجرید بخاری حصہ اول مننا۔نماز سے فارغ ہونے کے بعد استغفار اور دعائیں مانگنی چاہئیں۔حدیث شریف میں آتا ہے کہ نبی کریم صلی الہ علیہ وسلم ہر فرض نماز کے بعد کہا