آداب حیات

by Other Authors

Page 2 of 287

آداب حیات — Page 2

سپاس تشکر ممنون ہے جنہوں نے اپنے درج ذیل بزرگوں کی طرف سے اس کتاب کا خرچ ادا کیا ہے اللہ تعالیٰ ان کی قربانی کو قبول فرمائے۔فجزاهن اللہ تعالیٰ احسن الجزاء مکرم محترم جناب چوہدری تاج محمد صاحب کا ہوں آف چھور (رفیق حضرت مسیح موعود) ه نکرم محترم جناب محمد دین صاحب مرحوم آف تلونڈی مکرم محترم جناب چوہدری محمد شریف صاحب مرحوم آف ساہیوال مکرم محترم جناب چوہدری شاہنواز صاحب مرحوم (رفیق حضرت مسیح موعود) اللہ تعالیٰ ان محترم بزرگوں کو جنت کے اعلی ترین درجات سے نوازے۔آمين اللهم آمين