آداب حیات

by Other Authors

Page 277 of 287

آداب حیات — Page 277

اللہ کا تقویٰ اختیار کرے اور جب کسی بلندی پر چڑھے تو ہجیر کہے جب اس نے پیٹھ پھیری تو فرمایا۔اَللَّهُمَّ اهوِلَهُ الْبُعْدَ وَهَونَ عَلَيْهِ السَّفَرَ۔ترندی ابواب الدعوات باب ماذا يقول اذاد دع انسانا) اے اللہ ! اس کے لئے مسافت کو لپیٹ دے اور سفر اس پر آسان کرے۔-4 بسفر میں کثرت سے استغفار کرنی چاہیئے۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں استغفار کرتے اور یہ دعا مانگتے تھے۔سُبْحَانَكَ إِلى ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُنُوب الا انت۔ا بو داد و کتاب الجهاد باب مالقول الرجل اذا ركب) اسے اللہ تو پاک ہے۔میں نے اپنی جان پر کلم کیا۔پس تو مجھے بخش دے کیونکہ تیرے سوا اور کوئی گناہ بخشنے والا نہیں۔جب کسی آبادی میں داخل ہوں تو دعا پڑھنی چاہیئے۔جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی آبادی میں داخل ہونا چاہتے تو یہ عاپڑھتے۔اللَّهُمَّ رَبِّ السَّمَاوَاتِ السَّبِيعِ وَمَا أَظْلَلْنَ وَرَبِّ الأَرضين البيع وَمَا اَقْلَكن وَرَبِّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَهْلَانَ وَرَبٌ الرِّيَاحِ وَمَا زرين اسألكَ خَيْرَ هَذِهِ الْقَرْيَةِ وَخَيْرَ أَهْلِهَا وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ اهْلِهَا وَشَرِّ مَا فِيْهَا - (المستدرک للی کم جلد نمبر ص ۲۴۶ کتاب المناسك الدعاء عند رؤية قرية سميد دخوله) اے اللہ ! اے ساتوں آسمانوں اور اُن تمام چیزوں کے پر ور دگار جن پر وہ سایہ انگن ہیں۔اے ساتوں زمینوں اور ان تمام مخلوقات کے پیر ویہ دیگار