آداب حیات

by Other Authors

Page 233 of 287

آداب حیات — Page 233

۲۳۴۳ پہنچے تو اس خاص وقت میں اس کا استعمال بھی حرام ہو جاتا ہے جیسا کہ حضور نے فرمایا ہے مَن أكل من هذه الشَّجَرِ لعنى الشَّوْمَ فَلَايَا مِن المَسَاجِدَ مسلم کتاب المساجد ومواضع الصلوة باب النهي اكل الثوم والبصل ونحوهما عند حضور المسجد) جو اس درخت یعنی لہسن سے کھائے تو وہ مساجد میں نہ آئے پھر ایک دوسری حدیث میں اس کی وجہ یوں بیان فرمائی۔دو فات الملائكة تَاذِي مِمَّا تَادَى مِنْهُ الإِنى مسلم کتاب المساعيد ومواضع الصلوة باب النهي الكل الثوم والبصل ونحوهما عند حضور المسجد) کہ طلانکہ سبھی ان چیزوں سے تکلیف محسوس کرتے ہیں جن سے انسان تکلیف محسوس کرتے ہیں۔انتہائی مجبوری کی حالت میں حرام اور ممنوعہ چیزوں کا تھوڑا سا استعمال جن سے اور مینہ آدمی کی جان بچی بلئے کیا جاسکتا ہے لیکن اس کے بعد تو یہ استغفار کثرت سے کرنا چاہیے، تا غفور یہ گناہ بخش دے اور آئندہ ان گناہوں سے محفوظ رکھے۔گلی سری چیزیں اور ایسی چیزیں جن سے طبیعت انقباض محسوس کرے نہیں درحیم به کھائی جائے۔-۲۴ پر تکلف کھانوں سے اجتناب کرنا چاہیے تاکہ تعیش کی عادت نہ پڑھائے۔ایک دفعہ حضرت محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم راستہ میں سے گزر رہے تھے کہ آپ نے دیکھا کہ ایک بکری بھون کر لوگوں نے رکھی ہوئی ہے اور دعوت منا رہے ہیں۔رسول کریم کو دیکھ کر ان لوگوں نے آپ کو بھی دعوت دی۔مگر آپ نے انکار کر دیا۔د بخاری کتاب الاطعمه باب ما كان البنى واصحابه ياكلون)