آداب حیات

by Other Authors

Page 218 of 287

آداب حیات — Page 218

۲۱۸ لَهُمُ دار السلم عِنْدَ بهِمُ وَهُوَ وَلِيُّهُمْ بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ވ ވ (سورة الانعام : ۱۲۸) کر ان کے لئے ان کے رب کے ہاں سلامتی کا گھر ہے اور وہ خدا ان کا دوست ہے اس وجہ سے کہ وہ (نیک) اعمال بجالاتے رہے۔