آداب حیات

by Other Authors

Page 170 of 287

آداب حیات — Page 170

16" نام لو۔☑- اپنا دروازہ بند کر لو اور اللہ کا نام لو۔اور اپنا چراغ گل کردو۔اور اللہ کا رات کو سونے سے پہلے پانی اور کھانے کے برتن ڈھک کر سونا چاہیئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ اپنے پانی کا برتن ڈھک دو اور اللہ کا نام لو اور کھانے کا برتن ڈھانکئے اور اللہ کا نام لو۔اور اگر کوئی چیز پوری بند کرنے کے لئے نہ ملے تو کوئی چیز اس کے عوض میں لکھ دو۔تجرید بخاری ص ۱۲۰۰۱۱ حصہ دوم ) خواب گاہ میں جانے سے پہلے اور بستر پر لیٹنے سے پہلے وضو کر لینا چاہیے۔حضرت برادین عادی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔جب تو اپنے بچھونے پر آئے تو وضو کرے جیسا کہ نماز کے لئے وضو کرتے ہیں۔ر سلم كتاب الذكر باب ما يقول عند النوم واخذ المصحيح - بستر پر لیٹنے سے پہلے بستر کو جھاڑ لینا چاہیے تاکہ سوتے وقت بے آرامی محسوس نہ ہو۔حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ جب تم میں سے کوئی اپنے بچھونے پر آئے تو پہلے اپنے بستر کو جھاڑے کیونکہ معلوم نہیں کہ اس کے پیچھے اس میں کیا پڑا ہو۔پھر یہ دُعا پڑھے۔باشيك رَبِّي وَضَعتُ جنبي وباسمك ارفع عين امسكت نَفْسِي فَارْحَمُهَا وَاِن اَرْسَلْتَهَا فَاحْفَظْهَا بِمَا تَحْفُفُ بِهِ عِبَادَكَ الصَّالحين - اسلم كتاب الذكر باب ما يقول عند النوم واخذا المضيبيع ) توجہ نور تیرے ہی نام کے ساتھ اے میرے رب میں اپنا پہلو رکھتا ہوں اور تیرے ہی نام کے ساتھ اس کو اٹھاؤں گا۔اگر تو میری جان کو روک لے دیعنی