آداب حیات

by Other Authors

Page 122 of 287

آداب حیات — Page 122

سوالات بھی کرنے چاہئیں۔حضور اکرم مجالس میں امتحان کے طور پر صحابہ سے سوال بھی کرتے تھے حضرت عبد اللہ بن عمریضہ کا بیان ہے کہ ایک دفعہ آپ نے پوچھا وہ کون سا درخت ہے جس کے ہتے نہیں جھڑتے اور جو مسلمانوں سے مشابہت رکھتا ہے۔لوگوں کا خیال جنگلی درختوں کی طرف گیا بی کے ذہن میں آیا کہ کھجور کا درخت ہو گا۔لیکن میں کم سن تھا۔اس لئے جرات نہ کر سکا۔بالآخر لوگوں نے عرض کی کہ حضور بتائیں۔ارشاد فرمایا کھجور " عبد الله ب عمر کو تمام عمر حسرت رہی کہ کاش میں نے جرات کر کے اپنا خیال ظاہر کر دیا ہوتا۔استن این ماجه المقدمه باب فضل العلماء) ۳۱۔مجلس سے اٹھتے ہوئے بھی دعائیں مانگنی چاہئیں۔حضرت ابن عمر بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت جب کبھی کسی مجلس سے اٹھتے تو آپ دعا فرماتے۔اللَّهُمَّ اقْسِمُ لَنَا مِن خَشْيَتِكَ مَا تَحول بِهِ بَيْنَنَا وَبَيْنَ معاصيك وَمِن طَاعَتِكَ مَا بَلِغْنَا بِهِ جَنَّتَكَ وَمِنَ الْيَقِيْنِ مَا تَهَونَ بِهِ علينا معيات الدُّنْيا ، اللهُمَّ مَنْعُنَا بِاسْمَلمَنَا وَابْصَارِنَا وَقُوتِنَا مَا احْيينا - وَاجْعَلْهُ الوارث منَا - وَاجْعَلَ ثَارَنَا عَلَى مَا خَلَمْنَا۔وَالْصُرُنَا عَلَى مَن۔عادَانَا۔وَلَا تَجْعَلْ مُصْبتْنَا فِي دِينِنَا وَلَا تَجْعَل الدُّنْيا اكبر همنا ، وَلاَ سَلَغَ علمنا ، وَلا تُسَلّط علينا من لا يَرحَمْنَا دتر مذی کتاب الدعوات باب في جامع الدعوات ) اے میکے اللہ ! تو نہیں اپنا خوف عطا کر جسے تو ہمارے اور گناہوں کے درمیان روک بنا دے۔اور ہم سے تیری نافرمانی سرزد نہ ہو۔اور ہمیں اطاعت کا وہ مقام عطا کرخین کی وجہ سے تو نہیں جنت میں پہنچا دے اور انسالیقین بخش کہ جس کی وجہ سے دنیا کے مصائب تو ہم پر آسان کر دے۔اے ہے اللہ۔ہمیں اپنے کانوں اپنی آنکھوں اور اپنی