آداب حیات — Page 105
۱۰۵ توڑے گا۔اللہ اس کو قطع کر دے گا۔(ابو داؤد کتاب الصلوۃ باب تسوية الصفوف حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے صفوں کی دہنی طرف والوں پر رحمت بھیجتے ہیں۔د ابو داؤد كتاب الصلوة باب من يستحب أن علي الامام في الصف وكراهية الناصر صفوں کی درستگی کے ساتھ ساتھ پہلے پہلی صف کو پورا کیا جائے پھر دوسری صف کو اور پھر ترتیب کے ساتھ باقی صفوں کو۔اور حدیث میں آتا ہے کہ پہلی صف میں سمجھدار اور بزرگ لوگ کھڑے ہوں۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے۔چاہیے کہ تم میں سے سمجھدار لوگ ہی کے نزدیک کھڑے ہوں، پھر تو اُن سے قریب ہوں، پھر جو ان سے قریب ہوں۔امسلم کتاب الصلوۃ باب تسوية الصفوف واقامتها) صف اول میں نماز پڑھنے کا ثواب بہت زیادہ ہے۔حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، گروگ جان لیں کہ اذان رکہتے ہیں اور پہلی صف میں کیا تو اب ہے۔پھر رجب صف اول میں جگہ) نہ پاتے مگر یہ کہ اس پر قرعہ ڈالا جائے تو وہ ضرور قرعہ ڈالتے۔تجرید بخاری حصہ اول صد (۱۵) ۲۰۔مساجد میں اللہ تعالیٰ کا نام لینے اور اس کی عبادت بجالانے کے لئے کسی کو نہیں روکنا چاہیئے۔کیونکہ اللہ کے نزدیک ایک کرنے والا بہت بڑا ظالم ہے۔قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ مَنَعَ مَسْجِدَ اللَّهِ أَنْ يُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ وَسَلَى فِي خَرَابِهَا أُولَئِكَ مَا كَانَ لَهُمْ أَنْ يَدْخُلُوهَا إِلا خَالِقِينَ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا