آپ بیتی (ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل)

by Other Authors

Page 72 of 114

آپ بیتی (ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل) — Page 72

140 ڈال دیتی ہے۔صرف جیتی جاگتی عورت ہی نہیں بلکہ اُس کی تصویر بھی۔(80) گھٹائی ہندوستانی طالب علم بس رٹنا جانتے ہیں۔یہ ضروری نہیں کہ وہ مضمون کو سمجھیں یا نہ سمجھیں۔مجھے ایک دفعہ پانی پت میں حاتی مسلم ہائی اسکول کے 141 66 کو ملازم لڑکا بنا کر اپنے پاس رکھا۔سر پر پگڑی باندھ دی۔بال سکھوں کی طرح اُلٹے کر دیئے۔زیور اتار دیا اور مردانہ کپڑے پہنا دیئے۔مگر پولیس نے چند ماہ کی کوشش کے بعد آخر اس کا کھوج لگالیا۔چونکہ عمر کا سوال تھا اس لئے وہ عورت اُسی مردانہ لباس میں میرے پاس لائی گئی۔میں نے معائنہ کر کے لکھ دیا کہ اس کی عمر پندرہ سال کے قریب ہے۔سولہ سال سے کم عمر کی نابالغ ہیڈ ماسٹر شاہ عالم خان صاحب نے (جو بعد میں صوبہ سرحد کے ڈائریکٹر عورت کے اغوا کی وجہ سے اغوا کرنے والے پر مقدمہ شروع ہوا۔جب میں تعلیمات ہوگئے تھے اور اسی عہدہ سے ریٹائر ہوئے) کہا کہ آپ ہمارے عدالت میں شہادت دینے گیا تو اُس وقت وہ عورت رنگین زنانے کپڑے پہنے مدرسہ کی آٹھویں جماعت کا امتحان لیں۔میں نے جماعت کے ایک بہترین وہاں موجود تھی۔عدالت نے پوچھا ” کیا یہ وہی عورت ہے؟“ میں نے کہا ” ہے اور لائق لڑکے سے سوال کیا کہ شہاب الدین غوری کون تھا۔؟“ اب آپ تو وہی مگر اب ان کپڑوں اور عورت کی اصلی حیثیت میں یہ بڑی عمر کی معلوم لڑکے کا جواب سٹیے۔اُس نے نہایت درجہ روانی سے اپنے جواب کو یوں شروع ہوتی ہے۔چنانچہ عدالت میں ہی اس کا دوبارہ ملاحظہ ہوا۔میں نے رائے دی کہ ”اب میں اس کی عمر اٹھارہ بیس سال سے کم نہیں سمجھتا۔مجسٹریٹ اور کیا:۔اس راجہ کو گدی پر بیٹھے ابھی بہت عرصہ نہ گزار تھا کہ اس پر ایک بڑا وکیلوں نے بھی میری تصدیق کی۔بات یہ تھی کہ مردانہ لباس میں وہ لڑکی صرف بھاری غنیم شمال کی طرف سے چڑھ آیا۔اس حملہ آور کا نام شہاب الدین غوری پندرہ سال کا لڑکا نظر آتی تھی اور زنانہ لباس میں 20 سال کی عورت۔یہ بھی تھا۔میں نے اس زمانہ کی درسی کتاب تاریخ ہند نکال کر دیکھی تو معلوم ہوا کہ ایک نظر اور خیال کا دھوکا ہے۔عورت کی صحیح عمر عورتوں ہی کے لباس میں ٹھیک اس میں شہاب الدین غوری سے پہلے راجہ پر تھی راج کا ذکر تھا۔پھر نیا پیرا اور صحیح معلوم ہوتی ہے۔ورنہ انسان غلطی کھا سکتا ہے۔66 شہاب الدین غوری کے متعلق ان الفاظ میں شروع کیا گیا تھا جنہیں میں نے او پر نقل کیا ہے۔۔اب اتنی ہی بات سے آپ اندازہ لگاسکتے ہیں کہ ہمارے اسکولوں میں تعلیم ہوتی ہے یا گھٹائی! (81) نظر کا دھوکا۔۔۔! 1 کسی شخص کی بیوی کو کوئی دوسرا شخص اغوا کر کے لے گیا اور اُس عورت (82) ذراسی لا پروائی کا نتیجہ ایک شخص کی دائیں آنکھ میں گلا کو ما یعنی کالا پانی اتر کر نظر بالکل جاتی رہی تھی۔مگر بائیں آنکھ اچھی بھلی تھی۔وہ ایک شفاخانہ میں گیا اور کہا کہ ”میری دائیں آنکھ اندھی اور لاعلاج ہو چکی ہے مگر اس میں پھر بھی سخت درد رہتا ہے۔جس سے میری زندگی تلخ ہے۔جس ڈاکٹر سے پوچھتا ہوں وہ یہی کہتا ہے کہ ”اب اس اندھی اور موذی آنکھ کو نکلوا دو۔اس لئے آپ اس کا آپریشن کر کے