عالمی فتنۂ تکفیر سے متعلق — Page 6
فارسی میں سیمی تعلیمات نشرکی جارہی ہیں۔ریڈیو کی یہ نشریات پاکستانی سامعین کو بائیل کے کورس پڑھنے کی ترغیب دلا رہی ہیں اور یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ کن کن موضوعات کے اسباق کون کون سے سکولوں میں دستیاب ہیں۔بسوں اور ریل گاڑیوں میں میجی ٹریچر کی تقسیم اور تبلیغ سے پاکستان کے عام شہری بخوبی آگاہ میں گشتی مشتری ان دنوں ایک روپے میں پمفلٹوں، رسالوں اور کتا بچوں کا ایک پورا سیٹ مسافروں کو فروخت کر دیتے ہیں جن سے تبلیغ و اشاعت کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی جیبوں سے رقم بھی نکلوائی جا رہی ہے جو بعد میں ان کے عقائد کو باطل کے حوالے کرنے کے لئے خرچ کی جاتی ہے ؟ الغرض حکومت پاکستان اور اس کے سرکاری اور غیر سرکاری زرد خرید علمائے پاکستان نے اسلام کے دشمن عیسائی پادریوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے تاکہ وہ پوری قوت صرف کر کے جلد سے جلد مملکتِ خداداد پاکستان کو سیخی اسٹیٹ میں تبدیل کر کے امریکی پادری جان ہری بیروزہ کا یہ خواب پورا کر دیں کہ قاہرہ ، دمشق اور تہران کے شہر خداوند یسوع مسیح کے خدام سے آباد نظر آئیں گے۔حتی کہ صلیب کی چمکار صحرائے عرب کو چیرتی ہوئی وہاں بھی پہنچے گی۔اس وقت خداوند یسوع اپنے شاگردوں کے ذریعہ مکہ کے شہر اور خاص کعبہ کے حرم میں داخل ہوگا۔። پیروزیکچرز است آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بچے فدائی اور شیدائی یہ صورت حال دیکھ کہ آخر اس نتیجہ پر