عائلی مسائل اور اُن کا حل — Page 114
عائلی مسائل اور ان کا حل حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا ارشاد ”ہر شادی شدہ مرد اپنے اہل و عیال کا نگران ہے، اس کا فرض ہے کہ ان کی ضروریات کا خیال رکھے، مرد قوام بنایا گیا ہے، گھر کے اخراجات پورے کرنا، بچوں کی تعلیم کا خیال رکھنا، ان کی تمام تعلیمی ضروریات اور اخراجات پورے کرنا، یہ سب مرد کی ذمہ داری ہے“۔(خطبہ جمعہ فرمودہ 15 مارچ 2004ء بمقام بیت الفتوح، لندن۔مطبوعہ الفضل انٹر نیشنل 19 / مارچ 2004ء) 114