تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین — Page 130
۱۳۰ یادداشت علم کے معنے ہیں جاننا ایمان کے معنے یقین کرنا کفر کے معنے انکار کرنا تکریم کے معنے تعظیم کرنا کتاب کے معنے لکھنا انفطار کے معنے پھٹنا اکرام کے معنے عزت کرنا مُحَاسَبَةٌ کے معنے حساب لینا اکتساب کے معنے کمانا تصرف کے معنے قابو پالینا مبادى الصرف و النحو نصرت کے معنے مدد کی تو نے استغفار کے معنے حفاظت مانگنا ( پردہ چاہنا ) اخشیشان کھردرا ہونا احمد سرخ ہوا اخر نجم اکٹھا ہوا اقشعرار رونگٹوں کا کھڑا ہو جانا يُدخرج لڑھکاتا ہے۔اجلوذ جلد چلا۔تاکید اس طرح کے مختلف الفاظ قرآن مجید اور زبان عربی میں مشق کراؤ۔اسم ظرف وہ مشتق ہے جو اس بات کو بیان کرے کہ فعل کس وقت اور کس جگہ واقع ہوا مثلاً مَأْمَن امن کی جگہ یا امن کا وقت۔مَجْمَع جمع ہونے کا وقت یا جمع ہونے کی جگہ۔قاعده مُضَارِعُ مَكْسُورُ الْعَيْنِ اور ہر ایک ایسا کلمہ جس کو مثال کہتے ہیں۔کیا معنے جس کے فاء کلمہ واؤ یا یاء ہو اُس کی ظرف مَفْعِل ہوگی جیسے ضَرَبَ يَضْرِبُ سے مَضْرِبُ وَعَدَ يَعِدُ سے مَوْعِدٌ وَضَعَ يَضَعُ مَوْضِعُ اور مضارع مَفْتُوحُ الْعَيْنِ اور مَضْبُوْمُ الْعَيْنِ اور ناقص اور مضاعف کا اسم ظرف مفعَل کی طرز پر آوے گا جیسے فَتَحَ يَفْتَحُ سے مَفْتَحُ اور نَصَرَ يَنْصُرُ سے مَنْصَر رَى يَرْمی سے مرگی۔دَعَا يَدْعُو مَرْعى فَرَّ يَفِرُّ مَفَر - ۱۶