تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 6 of 144

تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین — Page 6

ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات آیت میں جو کہ جنس ہے کل جنس کی نفی کرتا ہے ) اس کے رب سے۔اور سورہ بنی اسرائیل میں بھی۔اور ہم نے موقوف کیں نشانیاں بھیجنی کہ اگلوں نے ان کو جھٹلایا۔اس سے صاف ظاہر ہے خدا نے کوئی معجزہ نہیں دیا۔حقیقت میں اگر کوئی ایک معجزہ ملتاتو وہ نبوت اور قرآن پر متشنگی نہ ہوتے۔