تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین — Page 3
يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنْفُسَكُمُ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا (التحريم:) اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل وعیال کو دوزخ کی آگ سے بچاؤ۔ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات از افاضات حضرت مولوی نورالدین خلیفہ المسیح الاول