تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 124 of 144

تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین — Page 124

۱۲۴ مبادى الصرف و النحو جیسے نَصَر اور عَلِمَ اور رباعی جیسے بَعْشَر خماسی جیسے انْفَطَرَ اور سداسی جیسے اسْتَخْرَجَ۔یہ بات بھی یادر ہے کہ فعل اور اسم بھی کبھی صحیح ہوتا ہے۔جیسے صلح اور رَشَدَ یا عِلْم اور رُشد - اور مہموز جیسے امن ، أَمَنْ ، سَأَلَ ، سَئُولٌ ، قَرَءَ ، قُرُ اور مضاعف جیسے مل ، مَنْ ضَرَّ مَلٌ ، مَنْ ضَرٌّ ، مثال یا مُعْتَلُ الْفَا۔جیسے وَعَدَ اور وَعْدُ، يَقَنَ ، يَقْنُ مُعْتَلُ الْعَيْن يا اجوف جیسے بَاعَ اور بَيْعٌ - قَالَ اور قَوْلُ ناقص جیسے رمی ، رفى دَعَا ، دَلُو ، خَشِيَ ، عَصَا لفیف مفروق جیسے وقی اور ولی اور لفیف مقرون جیسے شوى - قوى حروف وہ لفظ ہے جو دو چیزوں کے باہمی تعلق کو ظاہر کرے جیسے الْحَمْدُ لِلَّهِ - أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ - الْمُؤْمِنُ فِي الجَنَّةِ وَ الكَافِرُ فِي النَّارِ - میں ل حمد اور اللہ کا تعلق اور علی انعام اور انعام یافتہ لوگوں کے درمیان کا تعلق فی مؤمن اور جنت اور کافرونار کے تعلق کو ظاہر کرتا ہے۔فائدہ امتحان سوالات تمیز کرو۔اسماء و افعال اور حروف کی اور ان کے اقسام کی ان عبارتوں میں خَلَقَ اللهُ الْعَالَمَ بِقُدْرَتِهِ وَ يَخْلُقُهُ - وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضُى ـ آمَنَ - عَبْدُ اللَّهِ - كُنْ مَعَ الصَّادِقِينَ - لَا تُشْرِكَ بِاللهِ - لَا تَكُنْ لِلْخَابِنِيْنَ خَصِيْمًا - لے اکھیڑا، اٹھایا۔ے پھٹا وہ