تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 112 of 144

تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین — Page 112

دینیات کا پہلا رسالہ ۱۱۲ سُوْرَةُ الْكَافِرُونَ بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ يَايُّهَا الْكَفِرُونَ في لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلَا اَنْتُمْ عُبِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُمْ وَلَا انْتُمْ عَبدُونَ مَا أَعْبُدُن لَكُمْ دِينَكُمْ وَلِى دِينِ ® اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا ، بن مانگے دینے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔کہہ دے کہ اے کا فرو! میں اُس کی عبادت نہیں کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو۔اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔اور میں کبھی اُس کی عبادت کرنے والا نہیں بنوں گا جس کی تم نے عبادت کی ہے۔اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے بنو گے جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین۔سُوْرَةُ النصر بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللهِ وَالْفَتْحُ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللهِ أفْوَاجًان فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبَّكَ وَاسْتَغْفِرُهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًان اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا ، بن مانگے دینے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔جب اللہ کی مدد اور فتح آئے گی۔اور تو لوگوں کو دیکھے گا کہ وہ اللہ کے دین میں فوج در فوج داخل ہو رہے ہیں۔پس اپنے رب کی حمد کے ساتھ (اس کی ) تسبیح کر اور اُس سے مغفرت مانگ۔یقیناً وہ بہت تو بہ قبول کرنے والا ہے۔۲۴