تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 101 of 144

تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین — Page 101

1+1 دینیات کا پہلا رسالہ۔وضو کرنا۔۴۔تمام بدن پر تین بار پانی بہانا۔ا۔پانی نہ مل سکے۔تیم کن صورتوں میں جائز ہے ۲۔پانی کے استعمال سے بیمار ہو جانے کا اندیشہ ہو۔۔پانی کے استعمال سے بیماری بڑھ جانے کا اندیشہ ہو۔۴۔پانی پر دشمن یا درندہ جانور کا ڈر ہو۔پانی صرف پینے کے لائق ہو۔کنوئیں میں سے پانی کھینچنے کا سامان موجود نہ ہو یا اس پر مال بے جا اور زیادہ خرچ ہو۔فرائض نماز چھ ، نماز شروع کرنے سے پہلے ہیں جن کو شرائط کہتے ہیں اور سات ، نماز کے اندر ہیں جن کو ارکان کہتے ہیں۔شرائط نماز ا۔بدن کا پاک ہونا۔۲۔کپڑوں کا پاک ہونا۔۔جہاں نماز پڑھی جائے اس جگہ کا پاک ہونا۔۴۔ستر ڈھانکنا۔۵۔قبلہ کی طرف منہ کرنا۔۔نماز کی نیت کرنا مگر صرف دل میں زبان سے نہیں۔