تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 111 of 144

تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین — Page 111

دینیات کا پہلا رسالہ سُوْرَةُ الْمَاعُون بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ أَرَعَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُ الْيَتِيمَ وَلَا يَحُضُ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ ، فَوَيْلٌ لِلْمُصَدِّينَ الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ) الَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ وَيَمْنَعُوْنَ الْمَاعُونَ اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا ، بن مانگے دینے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔کیا تو نے اس شخص پر غور کیا جو دین کو جھٹلاتا ہے؟ پس وہی شخص ہے جو یتیم کو دھتکارتا ہے اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا۔پس اُن نماز پڑھنے والوں پر ہلاکت ہو جو اپنی نماز سے غافل رہتے ہیں۔وہ لوگ جو دکھاوا کرتے ہیں اور روزمرہ کی ضروریات کی چیزیں بھی ( لوگوں سے ) رو کے رکھتے ہیں۔سُوْرَةُ الْكَوثَرِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَعْطَيْنَكَ الْكَوْثَرَةُ فَصَلِّ لِرَيْكَ وَانْحَرْن إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُة اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا ، بن مانگے دینے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔یقیناً ہم نے تجھے کوثر عطا کی ہے۔پس اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی دے۔یقینا تیرا دشمن ہی ہے جو ابتر رہے گا۔