365 دن (حصہ سوم)

by Other Authors

Page 68 of 200

365 دن (حصہ سوم) — Page 68

درس القرآن 68 کے تخت پر بٹھایا جائے۔“ نوٹس غیر مطبوعہ حضرت مصلح موعودؓ زیر آیت آل عمران آیت نمبر 7 رجسٹر نمبر 9 صفحہ 55) هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ کہہ کر فرمایا کہ خدا ہونے کا یہ نقشہ جو پیش کیا جارہا ہے کہ وہ ماں کے رحم میں بھی رہا اور پھر خدائے واحد و ذو الجلال کے تخت پر بیٹھا خدا کی صفت غالب کے بھی خلاف ہے اور حکیم کے بھی خلاف ہے۔