365 دن (حصہ سوم)

by Other Authors

Page 102 of 200

365 دن (حصہ سوم) — Page 102

102 ہم اپنے بھتیجے عباس سے فدیہ وصول نہ کریں۔(حضرت عباس کی دادی چونکہ مدینہ کی رہنے والی تھیں اس لئے مدینہ والوں نے یہ عذر بنالیا ورنہ ہر شخص جانتا تھا کہ اصل بات تو حضرت عباس کے حضور صلی ا یکم سے تعلق کی وجہ سے یہ درخواست دی جارہی تھی) مگر حضور صلی ا یم نے سنتے ہی Outright اس تجویز کو نامنظور کر دیا اور اس طرح معاشرہ میں انصاف کے قیام کی ایک سنہری مثال قائم فرمائی۔