365 دن (حصہ دوم)

by Other Authors

Page 119 of 225

365 دن (حصہ دوم) — Page 119

درس حدیث 119 أَحَدُكُمْ کہ اگر تم میں سے کوئی اپنی رسی لے فَيَأْتِي بِحُزْمَةِ الْحَطَبِ عَلَى ظَهْرِهِ اور اپنی پیٹھ پر ایندھن کی لکڑی کا ایک ڈھیر لے کر آئے فَيَبِيعَهَا اور اس کو فروخت کرے فَيَكُفَّ اللهُ بِهَا وَجْهَهُ اور اس طرح اللہ اس کی عزت و آبرو محفوظ رکھے خَيْرٌ لَّهُ اس کے لئے بہتر ہے مِنْ أَنْ يَسْأَلَ النَّاسَ اس بات سے کہ وہ لوگوں سے مانگتا پھرے أَعْطَوْهُ أَوْ مَنَعُوْهُ اب لوگوں کی مرضی کہ اس کو دیں یا نہ دیں۔