365 دن (حصہ دوم) — Page 93
درس القرآن رو 93 وستوں کی خیر خواہی اور بھلائی کی وجہ سے ایسا کر رہا ہوں۔فرماتا ہے تم ایسے شخص کی چکنی چپڑی باتوں سے کبھی دھوکا نہ کھاؤ۔اور جب بھی تمہیں کوئی ایسا شخص نظر آئے۔فوراً لا حول پڑھ کر اس سے علیحدہ ہو جاؤ اور سمجھ لو کہ تمہارے سامنے ایک شیطان بیٹھا ہے جو قسمیں کھا کھا کر اور اپنی خیر خواہی کا لوگوں کو یقین دلا دلا کر انہیں دھوکا اور فریب دے رہا ہے۔” وو ( تفسیر کبیر جلد دوم صفحہ 453،452 مطبوعہ ربوہ)