365 دن (حصہ دوم)

by Other Authors

Page 83 of 225

365 دن (حصہ دوم) — Page 83

درس القرآن 83 (1) اپنی ذاتی اصلاح کرو اور اپنے دل کو ہر قسم کے گندے اور ناپاک میلانات سے پاک رکھو۔(2) اللہ تعالیٰ سے اپنا مخلصانہ تعلق رکھو وو (3) انسانوں سے تعلقات محبت کو استوار رکھو۔" ( تفسیر کبیر جلد دوم صفحه 438 مطبوعہ ربوہ) ( اس آیت کی تفسیر جاری ہے)