365 دن (حصہ دوم)

by Other Authors

Page 164 of 225

365 دن (حصہ دوم) — Page 164

درس روحانی خزائن 164 بڑی ضروری چیز ہے تاکہ اوّلاً وہ ایک عادت راسخہ کی طرح قائم ہو اور رجوع الی اللہ کا خیال ہو۔پھر رفتہ رفتہ وہ وقت آجاتا ہے کہ انقطاع کلی کی حالت میں انسان ایک نور اور ایک لذت کا وو وارث ہو جاتا ہے۔" ( ملفوظات جلد سوم صفحہ 30 مطبوعہ ربوہ) مشکل الفاظ اور ان کے معانی: کامل موحد کلوں مشینوں حنیف