365 دن (حصہ دوم)

by Other Authors

Page 181 of 225

365 دن (حصہ دوم) — Page 181

درس روحانی خزائن 181 توب مجزو بیعت ہے: یہ توبہ کی حقیقت ہے (جو اوپر بیان ہوئی) اور یہ بیعت کی جز کیوں ہے؟ تو بات یہ ہے کہ انسان غفلت میں پڑا ہوا ہے۔جب وہ بیعت کرتا ہے اور ایسے کے ہاتھ پر جسے اللہ تعالیٰ نے وہ تبدیلی بیان بخشی ہو ، تو جیسے درخت میں پیوند لگانے سے خاصیت بدل جاتی ہے۔اسی طرح سے اس پیوند سے بھی اس میں وہ فیوض اور انوار آنے لگتے ہیں (جو اس تبدیلی یافتہ انسان میں ہوتے ہیں) بشر طیکہ اس کے ساتھ سچا تعلق ہو۔خشک شاخ کی طرح نہ ہو۔اس کی شاخ ہو کر پیوند ہو جاوے۔جس قدر یہ نسبت ہو گی اسی قدر فائدہ ہو گا۔" (ملفوظات جلد اوّل صفحہ 3 مطبوعہ ربوہ) مشکل الفاظ اور ان کے معانی: خجالت شرمندگی رعونت عجب تریاق زہر کی دوا مارا ہو ا، طب کی اصطلاح میں کسی زہر کو آگ اکسیر نہایت فائدہ مند اور قیمتی چیز، میں ایک خاص طریق سے جلا کر اس کازہر مارنا تکبر تلافی زہر کا اثر زائل کرنے والی دوائی عوض، بدله غرور، تکبر