365 دن (حصہ دوم)

by Other Authors

Page 200 of 225

365 دن (حصہ دوم) — Page 200

درس روحانی خزائن 200 تک مکلف کرنا پڑتا تھا۔سو بات یہ ہے کہ نماز اب عمل نہیں بلکہ ایک انعام ہے۔یہ نماز اس کی دو ایک غذا ہے ، جو اس کے لئے قرةُ الْعَيْنِ ہے۔یہ گو یا نقد بہشت ہے۔” ( ملفوظات جلد اوّل صفحہ 19،18 مطبوعہ ربوہ) مشکل الفاظ اور ان کے معانی: وساوس شکوک و شبہات تفرق علیحدگی، الگ ہونا حان کنی جان نکلنا اخْلَدَ إِلَى الْأَرْضِ زمین / دنیا کی طرف جھکا ہوا مترتب ترتیب دیا ہوا، درست کیا ہوا مجاہدات ریاضتیں ساقط گرا ہوا، رد کیا ہوا تکلف بناوٹ قرة الْعَيْنِ آنکھوں کی ٹھنڈک