365 دن (حصہ اول)

by Other Authors

Page 179 of 208

365 دن (حصہ اول) — Page 179

179 درس روحانی خزائن مشکل الفاظ کے معانی: دین العجائز (1) محبت اور عقیدت کے رنگ میں بغیر کسی جرح اور تنقید کے بات مانتے ہوئے سر تسلیم جوا خم کرنا (2) بغیر سوچے سمجھے اندھی تقلید کرنا۔وہ لکڑی جو ہل چلانے والے بیلوں کی گردن پر رکھی جاتی ہے