365 دن (حصہ اول)

by Other Authors

Page 80 of 208

365 دن (حصہ اول) — Page 80

درس القرآن 80 لَتَجِدَنَّهُمْ أَحْرَصَ النَّاسِ عَلَى حَیوۃ اور تم سب لوگوں سے زیادہ ان کو زندگی کے لئے حریص 19 پاؤگے وَمِنَ الَّذِيْنَ اَشْرَكُوا ان سے بھی زیادہ جنہوں نے شرک کیا۔يَوَدُّ اَحَدُهُم لَوْ يُعَمَّرُ اَلْفَ سَنَةٍ ان میں سے ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ اس کو ہزار سال کی عمر دی جائے۔وَمَا هُوَ بِمُزَحْزِهِ مِنَ الْعَذَابِ اَنْ يُعَمر حالانکہ اس کا عمر دیا جانا اس کو عذاب سے بچانے والا نہیں۔وَاللهُ بَصِيرٌ بِمَا يَعْمَلُونَ اور اللہ اس پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے جو وہ کرتے ہیں۔