365 دن (حصہ اول)

by Other Authors

Page 97 of 208

365 دن (حصہ اول) — Page 97

درس القرآن 97 موعود اس آیت کی تشریح میں فرماتے ہیں:۔فرمایا یہ لوگ تمہیں تو غیر ناجی قرار دیتے ہیں لیکن خود ان کی یہ حالت ہے کہ یہود کہتے ہیں کہ نصاریٰ میں کوئی خوبی نہیں پائی جاتی اور نصاریٰ کہتے ہیں کہ یہود اپنے اندر کوئی نیکی اور روحانیت نہیں رکھتے حالانکہ دونوں ایک ہی کتاب پڑھتے ہیں۔“ ( تفسیر کبیر جلد دوم صفحہ 128 مطبوعہ ربوہ)