دیوبندی علماء سے ایک احمدی بچے کے تین سوال — Page 99
99 بیٹی کی نعش کو دفن کیا۔“ وو وو ہمارے تبلیغی دیوبندی علماء سفیبہ اور جاہل ہیں۔“ حمد یہ موجودہ دیوبندی صالحیہ کرامیہ اور خارجیوں کا ملغوبہ ہیں۔“ میں خنزیر اللہ ہوں۔“ کوئی واقع پیش آجائے جہاز گر جائے کوئی بند قتل ہو جائے یہ عالم فورا الزام احمدیوں پر لگا دیتے ہیں۔“ ح ہم پھکڑ باز بھی ہیں اور لوگوں کے جذبات سے کھیلتے بھی ہیں۔“ صرف ہم پھکڑہ باز نہیں ہماری قوم سننا ہی بھکڑ بازوں کو چاہتی ہے۔“ ”جو بھی قابو نہ آئے اُس پر احمدی یا احمدی نواز ہونے کا جھوٹا الزام لگا دیتے ہیں۔وو 66 ہماری تبلیغ کا مطلب جھوٹ تمسخر، طنز ، پھکڑ بازی، بازاری جملے، رکیک زبان جھوٹے الزامات۔“ تحفظ ختم نبوت والوں کی تقریر سن کر معاشرے کے ادنی اور ذلیل عناصر بد نظمی اور ابتری سے فائدہ اٹھا کر جنگل کے درندوں کی طرح احمدی لوگوں کو قتل کر رہے 66 تھے۔تحفظ ختم نبوت کے مقصد سے ہر مسلمان کو ہمدردی ہے۔لیکن اس مقصد کے نام پر بھنگڑے، سوانگ رچانا، مغلظ گالیاں بکنا اور اخلاق سوز حرکتیں کرنا مسلمانوں کے لئے باعث شرم ہے۔“ خدا اور محمد کے نام کے ساتھ انتہائی غلیظ اور قابل نفرت گالیاں۔“ مذہب اور ختم نبوت کے نام پر ہر بونگ، ہم خدا کی قسم کھا کر کہتے ہیں کہ 66 احراریوں کی ہر بونگ کو اُس ختم نبوت اور اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔“ احراری دیو بندیوں کے نزدیک اصل سوال تحفظ ختم نبوت کا نہیں بلکہ نام اور سہرے کا ہے اور یہ لوگ مسلمانوں کے جان و مال کو اپنی اغراض کے لئے جوئے کے