دیوبندی علماء سے ایک احمدی بچے کے تین سوال — Page 96
96 مسلمانو! اگر تم سے کبھی یوں پوچھ لے کوئی کہاں دجال ہے اور اُس کے کام کیسے ہوتے ہیں دکھا کر المھند اور انبیٹھی کو یوں کہہ دو دو اسے کہتے ہیں دجالی اور دجال ایسے ہوتے ہیں (ردالمهند مصنف حشمت علی تخریج محمد امجد علی عطاری ناشر میلا د پبلی کیشنز دا تا در بار مارکیٹ گنج بخش روڈ لاہورص 104 تا 113 )