دیوبندی علماء سے ایک احمدی بچے کے تین سوال

by Other Authors

Page 72 of 101

دیوبندی علماء سے ایک احمدی بچے کے تین سوال — Page 72

72 اور ص 35 پر تحذیرالناس کے برعکس معنی کئے ہیں۔۔۔ان حالات میں ورثاء نے مرزائیوں کے اثر کو زائل کرنے کے لئے دیو بند کے اُن مولویوں کا پارسل منگوایا تھا (جو بانی دیو بند کی ختم نبوت کی تفسیر سے متفق نہ تھے ) ( محاسبه دیو بندیت ص 450 مصنفہ مولوی محمد حسن علی رضوی ناشر اداره غوثیہ رضویہ کرم پارک مصری شاہ لاہور ) مولانا قاسم نانوتوی دوبارهہکیوںمسلمان ہوئے مشہور بریلوی مناظر مولوی محمد حسن قادری رضوی نے ایک ضخیم کتاب بعنوان ” کا بر دیو بند اپنے آئینہ میں۔۔۔دیو بندی شاطر اپنے منہ کافر لکھی ہے اور اس میں ایک حیرت انگیز انکشاف کرتے ہوئے لکھتے ہیں مولوی اشرف علی تھانوی صاحب نے یہ انکشاف کیا کہ تحذیر الناس کے کفر سے مولانا نانوتوی کلمہ پڑھ کر دوبارہ مسلمان ہو گئے تھے تھانوی صاحب کی زبانی سنئے لکھتے ہیں تحذیرالناس کی وجہ سے جب مولانا ( نانوتوی ) پر فتوے لگے تو جواب نہیں دیا بلکہ یہ فرمایا کہ کافر سے مسلمان ہونے کا طریقہ بڑوں سے یہ سنا ہے کہ کلمہ پڑھنے سے کوئی مسلمان ہو جاتا ہے تو میں کلمہ پڑھتا ہوں لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ الافاضات الیومیہ جلد ۴ ص ۲۹۴ زیر ملفوظ نمبر ۸۶۷)۔۔۔۔۔۔ا کا بر دیو بندا اپنے آئینہ میں دیو بندی شاطر اپنے منہ کا فر مصنفہ مولوی محمد حسن قادری رضوی ص ۸۶۷)