دیوبندی علماء سے ایک احمدی بچے کے تین سوال — Page 65
65 جناب رسول اللہ محد مصطفی سالی یا ایم پرختم ہوگئی۔( تبلیغ رسالت جلد ۲ ص ۲) یہ عبارات۔۔قادیانی مذہب سے منقول ہیں۔قادیانی مرزا اور اس کے اذناب کی اس قسم کی عبارات بیبیوں پیش کی جاسکتی ہیں۔۔۔مگر اس کے باوجود خاتم النبیین کے معنی میں تحریف کرتے ہیں اور محمد قاسم نانوتوی کی طرح ختم ذاتی ختم مراتب، اور افضل الانبیاء وغیر ہم کے خود ساختہ معنی کرتے ہیں۔“ ( التنویر لدفع ظلام التحذیر یعنی مسئله تکفیر ص 37 تا 40) ان دیوبندیوں نےہی مرزا صاحب کےلئے میدان صاف کیا“ مولوی غلام علی قادری اوکاڑوی صاحب دیوبندی حضرات کے خلاف فرد جرم لگاتے ہوئے گویا ہوتے ہیں مسلمانوا حقیقت یہ ہے کہ ان دیو بندیوں ہی نے مرزا قادیانی کے لئے میدان صاف کیا تھا۔انہوں نے اپنی تمام تر قوت نانوتوی صاحب میں صرف کر دی اور صریح الفاظ میں یہ کہہ دیا کہ اگر بالفرض حضور علیہ السلام کے بعد بھی کوئی نبی پیدا ہو جائے تو خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہیں آتا۔۔۔۔دیوبندی منصفو ! یہی کچھ مرزا اور اس کے متبعین کہہ رہے ہیں“ (التنوير لدفع ظلام التحذیر یعنی مسئلہ تکفیر ص 40,41) ”اگر ختم نبوت کی ایک تفسیر پربانی جماعت احمدیه کافر توبانی دیوبنداسی تفسیر پرحجة الاسلام کیسے؟“۔۔مولوى عبد الحكيم اختر شاہجہاں پوری ممتاز بریلوی مولوی عبدالحکیم اختر شاہجہاں پوری اس ساری کہانی کو۔۔۔دیو نبدی گورکھ دھندا“ لکھتے ہوئے درج ذیل تبصرہ فرماتے ہیں وود۔۔۔۔۔جب دیو بندی حضرات مرزاجی کی عقیدہ ختم نبوت پر تکفیر کرتے ہیں تو