دیوبندی علماء سے ایک احمدی بچے کے تین سوال

by Other Authors

Page 64 of 101

دیوبندی علماء سے ایک احمدی بچے کے تین سوال — Page 64

64 جو آنحضرت صلیہ السلام کا تابع نہ ہو ( نبوت کی حقیقت احمد یہ کتب خانہ قادیان ص ۳)۔۔۔۔۔اہل فہم پر روشن ہے کہ قادیانی اور دیو بندی تحریر میں کوئی فرق نہیں۔قادیانی یہ کہتے ہیں کہ ہمارے مخالف مولوی جو معنی خاتم النبیین یعنی آخری نبی زمانا کرتے ہیں وہ آنجناب کے شایان شان نہیں اور یہی بانی دیو بند نے کہا کہ خاتمیت زمانی نبی کریم صلی آی سیم کے شایان شان نہیں۔۔۔۔خاتم النبیین کے معنی ختم کمالات۔ہاں اگر ختم کمالات لیا جائے یعنی یہ کہا جائے کہ اکمل اور اتم طور پر نبوت کی انتہا نعمت آپ پر ختم ہے تو ہم کہیں گے کہ بے شک اس معنی سے نبوت آپ پر ختم ہے۔( خاتم النبین کتب خانہ احمد یہ قادیان ص ۷۲)۔۔۔۔۔۔۔خاتم النبیین اور آخر الانبیاء کے معانی اگر اس آخری کے یہ معانی ہیں کہ اس کے بعد کوئی نہیں تو صرف تاخر زمانی میں کوئی خوبی نہیں اور نہ آنحضرت صلی پیہم کے شایان شان ہے۔آنحضرت سی سی اینم آخری نبی اس معنی سے ہیں کہ اب تمام انعامات جس میں نبوت بھی داخل ہے حاصل کرنے کا آخری ذریعہ آنجناب صالی اسلم کی ذات بابرکات ہے ملخصاً ( خاتم النبیین کتب خانہ احمد یہ قادیان ص ۸) قادیانی کی یہ تقریر بالکل تحذیر الناس کی ص ۳ کی عبارت کا پرچہ ہے۔۹۔۔۔میں ایمان لاتا ہوں اس پر کہ ہمارے نبی محمد صلی یہ تم خاتم الانبیاء ہیں اور ہماری کتاب قرآن کریم ہدایت کا وسیلہ ہے اور میں ایمان لاتا ہوں اس بات پر کہ ہمارے رسول آدم کے فرزندوں کے سردار اور رسولوں کے سردار ہیں اور اللہ تعالیٰ نے آپ کے ساتھ نبیوں کو ختم کر دیا ( ترجمه آئینہ کمالات اسلام) ا۔۔۔میں ان تمام امور کا قائل ہوں جو اسلامی عقائد میں داخل ہیں اور جیسا کہ سنت جماعت کا عقیدہ ہے ان سب کو مانتا ہوں جو قرآن وحدیث کی رو سے مسلمہ الثبوت ہیں اور سیدنا ومولانا محمد ملا لیا ہی نہ ختم المرسلین کے بعد کسی دوسرے مدعی نبوت اور رسالت کو کا ذب اور کافر جانتا ہوں میرا یقین ہے کہ وحی رسالت حضرت آدم صفی اللہ سے شروع ہوئی اور