بیسویں صدی کا علمی شاہکار

by Other Authors

Page 33 of 232

بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 33

33 "ضیائے حرم" کا مطبوعہ بری نعت پوری شان اور آب و تاب مشيات 173 174 کذاب کے ساتھ موجود ہے۔عصر کیلئے ملاخی ۱۵۔جناب شاہد و قار صاحب ایڈیٹر قائد۔اسلام آباد آپ نے رسالہ قائد (فلسطین نمبر) کے صفحہ اول پر حضرت بانی سلسلہ۔کا درج ذیل مشہور شعر آپ کا نام دیئے بغیر حوالہ قرطاس کیا ہے۔بعد از خدا بعشق محمد مخمر م گر کفر این بود بخدا سخت کافرم یہ شعر آپ کی کتاب ازالہ اوہام " حصہ اول صفحہ ۱۷۶ مطبوعہ ۱۸۹۱ء میں موجود ہے اور اس کا اردو ترجمہ یہ ہے کہ خدا کے بعد میں محمد علی ایم کے عشق میں سرشار ہوں۔اگر یہی کفر ہے تو بخدا میں سخت کافر ہوں۔(فارة ۱۶۔مولانا پیر عبد القیوم صاحب نقشبندی مجددی لهو گردی زاہد آبادی آپ پیر غوث محمد ابن شاہ ولی اللہ نقشبندی کے خلیفہ مجاز تھے اور عالم رباز" اور "عارف یزدانی" کے القاب سے یاد کئے جاتے تھے۔کتاب "السیف الصارم" اری آپ کی یاد گار ہے۔یہ کتاب محرم الحرام ۱۳۴۹ ھ مطابق مئی جون ۱۹۳۰ ء میں امرتسر کے نذیر پر نٹنگ پریس" میں طبع ہوئی۔آپ کے مرشد پیر غوث محمد مجددی کا اجازت نامہ بھی اس کے سرورق کی زینت ہے۔اخوان را در برانکو ملانی بیمار ایم حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے فارسی کلام کو کتنی بے پناہ قبولیت حاصل ہوئی۔یہ رسالہ اس کا منہ بولتا ثبوت ہے کیونکہ اس میں نہایت کثرت سے آپ کے فارسی اشعار نقل کئے گئے ہیں اور یہ سلسلہ کئی صفحات پر محیط ہے۔ذیل میں اس اجمال کی تفصیل عرض کی جاتی ہے۔اصل کتاب میں اشعار کا ترجمہ موجود نہیں اس کا اضافہ قارئین کی