بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 229
229 ۱۵۹ الله لكُلّ شَى أَقَدَراً اس وظیفہ کی برکت سے علاوہ کشائش مال کے درازی عمرا در نیک قیمتی و اقبال مندی حاصل ہو نیز جنت میں بغیر حساب کے داخل ہوگا۔به دس اوراد و وظائف راحت القلوب کی روایات سے ماخوذ ہیں جو نمونہ از تبرکات خرید یہ ہیں ، اس کا یہ مطلب ہرگز نہ لیا جائے کہ حضرت بابا جی نے اس میدان میں بہت کم را ہنمائی فرمائی ہے۔جا ہرگز نہیں بلکہ آپ نے انسانی زندگی کے ہر موڑا اور سہرا ہم کام میں سہولت و کامیابی کیئے دو دو وظیفہ کی تعلیم دی اور خوبی یہ ہے کہ زیادہ قرآن کریم میں ہی اپنے تیں محدود کھانا دنیا کو معلوم ہو کہ انسانوں کی کوئی ایسی ضرورت نہیں جو قرآن سے پوری نہ ہوتی ہو۔آپ نے عملا بتایا اور سمجھایا کہ قرآن انسانوں کو دلیوں کی طرح کر دیتا ہے اگر کوئی صوری یا معنوی اعراض نها در در حقیقت حضرت باباجی کی تمام تر عزت وحیات عزت و عظمت قرآن ہی کا صلہ ہے لاریب آسمان پر دہی لوگ عزت پائیں گے جو قرآن کو عزت دینے کیونکہ ہر ای خیرو خوبی اور حسن و بھلائی کی کبھی قرآن کیم نے عطا کی ہے، حضرت باباجی کی زندگی اسی لازوال حقیقت کو آشکار کرنے کا دوسرا نام ہے۔فضائل ادعیه و حضرت باباجی رحمہ اللہ ہی ان کی تمام منزلیں طے کرنے والے کامران عشاق الہی میں نمایاں حیثیت کے مالک ہیں، آپ سے پڑھ کر دعا کے فضائل اسکی پھدی ماہیت و گہرائی کے ساتھ کون جانے اور بیان کرے گا حضرت بابا جی ایک حد یہ ہے نبودی بیان۔1