بیسویں صدی کا علمی شاہکار

by Other Authors

Page 72 of 232

بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 72

72 باب دوم کلام منشور سے اکتساب فیض اس باب میں ان اہل قلم بزرگوں اور مقتدر ہستیوں کا تذکرہ مقصود ہے۔جنہوں نے اپنی نگارشات میں جماعت احمدیہ کے بانی حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی کی تصنیفات یا ملفوظات کے بعض چیدہ چیدہ حصوں کو لفظاً لفظاً سپرد قلم فرمایا ہے مگر آپ کا ذکر تک نہیں کیا اور یوں اس چشمہ عرفان سے غیر شعوری طور پر ایک عالم کو سرسبزو شاداب کرنے کا موقع فراہم کر دیا۔(ا) "مولانا" منشی رحیم بخش صاحب ایڈیٹر رسالہ انوار الاسلام" سیالکوٹ ۱۸۹۸ء میں مخالفین اسلام کے حملوں کا جواب دینے کے لئے سیالکوٹ سے منشی کریم بخش صاحب نے ایک پندرہ روزہ مذہبی رسالہ انوار الاسلام" کے نام سے جاری کیا۔شمالی ہندوستان میں یہ رسالہ برسوں تک اسلام اور مسلمانان ہند کی گرانقدر و دینی خدمات بجا لاتا رہا۔جناب سید غلام عباس صاحب جیلانی قادری، حنفی سجادہ نشین مکڈ ضلع اٹک نے بیان دیا کہ "رسالہ انوار الاسلام" شہر سیالکوٹ موجودہ مسلمانان پنجاب کو روحانی ہر طرح سے امداد بامداد اللہ پوری مدد دے رہا تبلیغی ہے"۔(رساله مذکوره جلد ۱۰ نمبر (۳) اس طرح ٤٠٠٠ احمد حسین صاحب ریاست راجپوتانہ) نے اس رسالہ کی i-