بیسویں صدی کا علمی شاہکار

by Other Authors

Page 35 of 232

بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 35

35 بن جا۔خدا خود اس ذلیل کیڑے کو جلا دیتا ہے جو محمد " کے دشمنوں میں سے ہو۔اگر خواہی نجات از مستی نفس بیا ور ذیل مستان محمد اگر تو نفس کی بدمستیوں سے نجات چاہتا ہے تو محمد " کے مستانوں میں سے ہو جا۔اگر خواهی که حق گوید ثایت بشواز دل شنا خوان محمد اگر تو چاہتا ہے کہ خدا تیری تعریف کرے تو یہ دل سے محمد علیم کا مدح خواں اگر خوای دلیلی عاشقش باش بست برہان محمد اگر تو اس کی سچائی کی دلیل چاہتا ہے تو اس کا عاشق بن جا کیونکہ محمد مالی ہیں خود محمد کی دلیل ہے۔میرے دارم ندائے خاک احمد ہر وقت قربان محمد دلم پر میرا سراحمد میل کی خاک پاک پر نثار ہے اور میرا دل ہر وقت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) پر قربان رہتا ہے۔بگیسوئے رسول اللہ کہ ہستم ثار روے تابان محمد رسول اللہ کی زلفوں کی قسم کہ میں محمد صلی اللہ کے نورانی چہرے پر فدا ہوں۔دریں رہ گر کشندم ور بسوزند تایم روز ایوان محمد اس راہ میں اگر مجھے قتل کر دیا جائے یا جلا دیا جائے ' پھر بھی میں محمد کی بارگاہ سے منہ نہیں پھیروں گا۔