بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 34
34 سہولت کے لئے کیا گیا ہے نیز ان کے ماخذ کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔صفحه ۳۵ ہے۔ہے۔عجب نوریست ور جان محمد عجب لعلیست ور کان محمد محمد کی جان میں ایک عجیب نور ہے محمد کی کان میں ایک عجیب و غریب لو ز ظلمت بادلے آنگه شود صاف که گردو از محبان محمد اس وقت ظلمتوں سے پاک ہوتا ہے جب وہ محمد کے دوستوں میں داخل ہو جاتا عجب دارم دل آن ناکسان را که رو تابند از خوان محمد میں ان نالایقوں کے دلوں پر تعجب کرتا ہوں جو محمد" کے دستر خوان سے منہ پھیرتے ہیں۔ندانم بیچ نفسے ور دو عالم که وارد شوکت شان محمد و دونوں جہان میں میں کسی شخص کو نہیں جانتا جو محمد کی شان و شوکت رکھتا ہو۔خدا زاں سینہ بیزار ست صدبار که هست از کینه داران محمد خدا اس شخص سے سخت بیزار ہے جو محمد سے کینہ رکھتا ہو۔۔خدا خود سوزد آن کرم دنی را کہ باشد از عدوان محمد