بیسویں صدی کا علمی شاہکار

by Other Authors

Page 28 of 232

بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 28

28 اور غم کے بعد رحمت پیدا ہو جائے گی۔در انصار نبی بنگر که چون شد کار تا دانی که از تائید دیں سرچشمه دولت شود پیدا آنحضرت میں لی لی لی ایم کے انصار کی طرف دیکھ کر کس طرح انہوں نے کام کیا تاکہ تجھے پتہ لگے کہ دین کی مدد کرنے سے دولت کا منبع پیدا ہو جاتا ہے۔بجواز جان و دل تا خدمت از دست تو آید بقائے جادواں یابی گرامیں شربت شود پیدا دل و جان سے کوشش کر تاکہ تیرے ہاتھوں سے کوئی خدمت اسلام ہو جائے اگر یہ شربت پیدا ہو جائے تو تو بقائے دوام حاصل کرلے گا۔به مفت این اجر نصرت را د ہندت اے اخی ورنہ قضائے آسمانست این بهر حالت شود پیدا اے بھائی مفت میں تجھے نصرت کا یہ بدل دے رہے ہیں ورنہ یہ تو آسمانی فیصلہ ہے جو ضرور ہو کر رہے گا۔ہے بینم کہ دادار قدیر و پاک مے خواہد که باز آں قوت اسلام و آن شوکت شود پیدا میں تو یہ دیکھ رہا ہوں کہ قادر و قدوس خدا کا منشا یہ ہے کہ اسلام کی وہ قوت اور وہ شوکت پھر پیدا ہو جائے۔كريما صد كرم کن بر کسے کو ناصر دین است بلائے اوبگر داں گر گئے آفت شود پیدا اے خداوند کریم سینکڑوں مہربانیاں اس شخص پر کر جو دین کا مددگار ہے اگر کبھی آفت آئے تو اس کی مصیبت کو ٹال دے۔چنان خوش دار او را اے خدائے قادر مطلق که در هر کاروبار و حال او جنت شود پیدا