بیسویں صدی کا علمی شاہکار

by Other Authors

Page 27 of 232

بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 27

27 بجنبید از پئے کوشش که از در گاه ربانی زبهر ناصران دین حق نصرت شود پیدا کوشش کے لئے حرکت میں آؤ کہ خدا کی درگاہ سے مدد گار ان اسلام کے لئے ضرور نصرت ظاہر ہوگی۔اگر امروز فکر عزت دیں در شمار جو شد شما را نیز والله رتبت و عزت شود پیدا اگر آج دین کی عزت کا خیال تمہارے دل میں جوش مارے تو خدا کی قسم خود تمہارے لئے بھی عزت و مرتبت پیدا ہو جائے اگر دست عطا عطا در نصرت اسلام بکشاید هم از بهر شما ناگه ید قدرت شود پیدا اگر اسلام کی تائید میں تم اپنا سخاوت کا ہاتھ کھول دو تو فورا تمہارے اپنے لئے بھی خدائی قدرت کا ہاتھ نمودار ہو جائے۔زبذل مال در راہش کسے مفلس نے گردو خدا خود می شود ناصر اگر ہمت شود پیدا اس کی راہ میں مال خرچ کرنے سے کوئی مفلس نہیں ہو جایا کر تا اگر ہمت پیدا ہو جائے تو خدا خود ہی مددگار بن جاتا ہے۔دو روز عمر خود در کار دیں کو شیداے یاراں کہ آخر ساعت رحلت بصد حسرت شود پیدا اے دوستو! اپنی عمر کے دو دن دین کے کام میں گزار دو کہ آخر مرنے کی گھڑی سینکڑوں حسرتیں لے کر آجائے گی۔امید دیں روا گرداں امید تو رو اگر دو زصد نو میدی ویاس والم رحمت شود پیدا تو دیں کی امید پوری کر تاکہ تیری امیدیں پوری ہوں سینکڑوں نا امیدیوں یاس