بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 18
18 ۳۴۔قاری عبد الجبار گلبرگ فیصل آباد ۳۵۔قاری محمد شفیق جناح کالونی فیصل آباد ۳۶۔قاری علی محمد گورنمنٹ کالج فیصل آباد ۳۷۔قاری محمد نصر اللہ جناح کالونی فیصل آباد ۳۸۔قاری نثار احمد ڈی ٹائپ کالونی فیصل آباد ۳۹۔قاری رحمتہ اللہ دار العلوم فیصل آباد ۴۰۔قاری محمد نواز دار العلوم فیصل آباد ۴۱۔قاری عبدالرشید دار العلوم فیصل آباد ۴۔جناب گنڈ و زین العابدین صاحب ساکن و ا بمباڑی علاقہ مدارس عرصہ ہوا " تعلیم ترجمہ القرآن" کے نام سے آپ کی طرف سے ایک مفید رسالہ چھپا۔جس کے صفحہ ۱۲۔۱۳ میں حسب ذیل نظم شائع ہوئی۔( عکس کیلئے کہ ان کے صور 16% و صف قرآن مجید دیکھو شب قدر میں قرآن چمکتا نکلا کیا ہی اسلام کا خورشید دل آرا نکلا حق کے اس نور کا کوئی بھی ہمتا نکلا نور فرقاں ہے جو سب نو رویا سے پاک وہ جس سے انوار کا دریا نکلا اجلی نکلا شرک اور کفر کی ظلمت سے تھا اند ہیر مچا ظلم و عصیاں و خباثت میں پھنسی تھی دنیا بحرو بر بگڑے تھے اور ساری زمیں تھی مردہ حق کی توحید کا مرجھا ہی چلا تھا پودا ناگہاں غیب سے چشمه اصفا نکلا دین و دنیا میں مطلوب بنی آدم ہے سارے اسرار و دقائق کا یہ بس خاتم ہے معرفت اور حقائق کا یم اعظم ہے یا الہی تیرا قرآن ہے کہ ایک عالم ہے جو ضروری تھا وہ سب اس میں مہیا نکلا