بیسویں صدی کا علمی شاہکار

by Other Authors

Page 146 of 232

بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 146

146 تخیل پیش کیا گیا ہے دراصل حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی معرکہ آلاراء کتاب "سرمہ چشم آریہ صفحہ ۲۲۹۔۲۳۳ کے حاشیہ سے ماخوذ ہے۔حضرت اقدس کے اصل الفاظ یہ ہیں۔کئی مقام قرآن شریف میں اشارات و تصریحات سے بیان ہوا ہے کہ آنحضرت (صلعم) مظہر ا تم الوہیت ہیں اور ان کا کلام خدا کا کلام اور ان کا ظہور خدا کا ظہور اور ان کا آنا خدا کا آتا ہے۔" ال "مولانا" محمد مکی صاحب (جنوبی افریقہ) رسالہ ”دنی مسلم ڈائجسٹ (The Muslim Digest) ڈربن جنوبی افریقہ کے سنی مسلمانوں کا مشہور انگریزی رسالہ ہے جسے مولانا شاہ احمد نورانی صدر جمعیت علمائے پاکستان کے والد ماجد جناب مولانا شاہ عبد العلیم صاحب صدیقی میرٹھی نے جاری کیا تھا۔مولانا محمد مکی صاحب عرصہ سے اس کی ادارت کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔مولانا صاحب نے جولائی اگست ۱۹۸۰ء کے شمارہ میں حسب ذیل خصوصی اداریہ زیب قرطاس کیا۔(ملاحظہ ہو عکس، صفحہ 224 اور 225 کتاب هذا) Who is not a Muslim According to Quran? By the Editor of the Muslim Digest, Durban, South Africa۔An OUTWARD ACT is nothing if unattended with a transformation of the heart۔Almighty God sees one's heart and shall deal with him according to his state۔Sin is a poison and therefore a Muslim should shun it۔Disobedience to God is an abominable death and a Muslim should eschew it۔He who when he prays is faint-hearted and does not consider God powerful over everything, except where He Himself has promised to the contrary, is not a true Muslim۔